گوٹ فارمنگ – بکریاں پالنا کتابیں اردو میں

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ گوٹ فارمنگ – بکریاں پالنا کتابیں اردو میں شئیر کر رہے ہیں۔ آپ یہ کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کر کے گوٹ فارمنگ کے بارے میں تفصیل سے پڑھ سکتے ہیں۔

بکریاں پالنے کا کاروبار کی بکس

کتابیں مندرجہ ذیل ہیں؛

بکریوں کی فارمنگ

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ بکریوں کو غریب آدمی کی گائے کہا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان کے کافی لوگ اس بزنس سے وابستہ ہیں۔ یہ ایک بہت ہی منافع بخش کاروبار ہے جسے کر کے آپ بہت جلد امیر بن سکتے ہیں۔

اس کتاب میں آپکو مندرجہ زیل عنوان پڑھنے کو ملیں گے۔

بکریوں کو پالنے کے لئے کس طرح کی جگہ کا انتخاب کرنا چاہیے، بکریوں کی اقسام، بکریوں کی خوراک اور ادویات، کامیاب فارمنگ کے رہنما اصول وغیرہ۔

بھیڑ بکریوں کی افزائش

اس لیکچر کو زرعی ترقیاتی بینک نے لکھا ہے۔ اس لٹریچر میں آپ مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھ سکتے ہیں۔

بکریوں کی قسمیں، باڑے کی تعمیر، جانوروں کا انتخاب کرنے کا طریقہ، بکریوں کو فارم پر لانے سے پہلے کیا تدبیر اپنانی چاہیں، بکریوں کی زچگی کا عمل، بکریوں کی خوراک، بکریوں کے حفاظتی ٹیکہ جات، بکریوں میں پائی جانے والی بیماریاں اور انکا تدراک، بکریوں کو فربا کرنے کا طریقہ وغیرہ وغیرہ۔

ڈاونلوڈ لنک کتاب کا نام
Click Here بکریوں کی فارمنگ
Click Here بھیڑ بکروں کی افزائش

Leave a Comment