تعویز کی کتاب اردو زبان میں

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ کوکا پنڈ کی کتاب اردو زبان میں شئیر کر رہے ہیں۔ اؔپ اس عملیات کی کتاب کو تعلیمی مقاصد کے لئے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔

کتاب التعویزات

اس کتاب کے مصنف کا نام نواب سید صدیقی حسن خان بھلاپی ہے۔ اور آپ اس میں مندرجہ ذیل عنوان پڑھ سکیں گے۔

سورہ فاتح کا نقش اور فضائل، سورت البقرہ اور آیت الکرسی سے جنات اور شیطانی وسواس کا علاج، قرآنی سورتوں کے آیات اور افادیت، غم اور فکر دور کرنے کی دعا، نظر بد کے اثرات زائل کرنے کی دعا اور تعویز، زبان بندی و خواب بندی کے تعویزات، کالے اور سفلی جادو کی کاٹ کے تعویزات، وغیرہ۔

اگر آپ کو نوری تعویزات کی کتاب پڑھنے کا شوق ہے تو یہ کتاب آپ کے لئے بہت فائدے مند ہے۔ اس میں آپکو ہر مقصد کے حل کے لئے تعویز پڑھنے کو ملے گا۔ اس کتاب میں درج عملیات و تعویزات مجرب اور آزمودہ ہیں۔

Download Link

Leave a Comment