شیخ عبد القادر جیلانی کی مکمل ہسٹری

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کے ساتھ شیخ عبدالقادر جیلانی کی تاریخ کے متعلق کتاب شیئر کر رہے ہیں۔ آپ یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ایجوکیشنل مقاصد کے لیے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔

شیخ عبدالقادر جیلانی کی ہسٹری اور کہانی

اس پوسٹ میں جو کتاب آپ کے ساتھ شئیر کی جا رہی ہے اس کا نام تذکرہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ ہے۔کتاب کے مصنف مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ہیں۔ اس کتاب میں ٹوٹل چالیس صفحات ہیں۔ اور آپ کو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

شیخ عبدالقادر جیلانی کا بچپن، تعلیم، شجرہ نصب، تعلیمی مشاغل اور خدمات، بیعت و تربیت، اور وصال۔

آپ اس تاریخی کتاب کو نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

DOWNLOAD LINK

Leave a Comment