آج کی پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ یونانی علاج کی کتابیں اردو زبان میں شئیر کر رہے ہیں۔ آپ تعلیمی مقاصد کے لئے ان کتابوں کی پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
یونانی ادویات اور علاج معالجے کی کتابیں
امراض کے لئے یونانی طریقہ علاج کی کتابیں مندرجہ ذیل ہیں۔
یونانی دوا سازی
محمد مستان علی اس کتاب کے لکھاری کا نام ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں یونانی ادویات کو تیار کرنے کےمختلف طریقے بتائے ہیں۔ اس کتاب میں آپکو تاریخ علم الادویاہ، فن دوا سازی، فارماکلوجی، پوست بیزہ مرغ، سلاجیت، گل حکمت، کشتے کی تیاری، وغیرہ جیسے مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔
یونانی طب میں مانع حمل
حکیم ام الافضال اس کتاب کےرائیٹر ہیں۔ اور انہوں نے اپنی اس کتاب میں مندرجہ ذیل عنوان لکھے ہیں۔
خاندانی منصوبہ بندی، عورتوں کے امراض رحم، بچے پیدا نہ ہونا، یونانی ڈاکٹرز، عورتوں کے پوشیدہ امراض، حالینوس، اکسیر اعظم، القنون فی الطب وغیرہ۔
طبی دواخانہ یونانی میڈیسنز
آپ کو اس کتاب میں جسمانی کمزوری کا علاج، خون کی کمی کا یونانی طریقے سے علاج، فالج اور لقوے جیسی بیماری کا یونانی طب میں علاج، مردانہ و زنانہ کمزوریوں یونانی ادویات سے علاج وغیرہ جیسے ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔
ڈاونلوڈ لنک | کتاب کا نام |
Click Here | یونانی دوا سازی |
Click Here | یونانی طب میں مانع حمل |
Click Here | طبی دواخانہ |