آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ دیسی جڑی بوٹیوں کی کتابیں اردو زبان میں شئیر کر رہے ہیں۔ آپ ان دیسی نسخات والی بوٹیوں کی کتابوں کو تعلیمی مقاصد کے لئے ڈاونلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
ان کتابوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
شفا بخش جڑی بوٹیوں کے اثرات
اس کتاب کے مصنف کا نام طاہر منصور فاروقی ہے۔ اس ہربل کتاب میں آپ کو مختلف جڑی بوٹیوں کے بارے میں پڑھنے کو ملے گا اور ان جڑی بوٹیوں کے اثرات کے بارے میں بھی جان سکیں گے۔
قدرتی جڑی بوٹیوں کے استعمالات
یہ کتاب مختلف قسم کے جڑی بوٹیوں کو استعمال کرنے کے متعلق ہے۔ جس میں تفصیل سے لکھا گیا ہے کہ کون سی جڑی بوٹی کس بیماری کے لئے اور کس طرح سے استعمال کی جا سکتی ہے۔
ہندوپاک کی جڑی بوٹیاں
اس کتاب کے لکھاری کا نام پنڈت کرشن کنور دت شرما ہیں۔ اور اس کتاب کا اردو زبان میں ترجمہ حکیم محمد عبداللہ صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب پاکستان اور ہندوستان میں موجود جڑی بوٹیوں پر لکھی گئی ہے۔
ڈاونلوڈ لنک | کتاب کا نام |
Click Here | شفا بخش جڑی بوٹیوں کے اثرات |
Click Here | قدرتی جڑی بوٹیوں کے استعمالات |
Click Here | ہندوپاک کی جڑی بوٹیاں |