آیت شفا کتاب – ہر مرض کا روحانی علاج

آج  کی پوسٹ میں آپکے ساتھ آیت شفا مکمل کتاب شئیر کی جارہی ہے۔ آیت شفا قرآن پاک کی وہ آیات ہیں جن کو پڑھ کر آپ اپنا روحانی علاج باآسانی کر سکتے ہیں۔ ہر مرض کا علاج ان آیات میں موجود ہے۔

ہر بیماری اور مرض کا علاج قرآن پاک میں

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید صرف ایک مزہبی کتاب نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لئے یہ ہدایت کتاب ہے۔ اس میں ہر بیماری کے لئے دعا موجود ہے جسے پڑھ کر ہم اپنا روحانی علاج خود کر سکتے ہیں۔

قرآن پاک میں ہر مشکل کا حل موجود ہے۔ ہمیں اس کلام پاک پر کامل یقین رکھنا چاہیے۔ کیونکہ یہ ہر طرح کی مشکلات اور پریشانیاں دور کرنے کے لئے کافی ہے۔

قرآن پاک میں موجود ایسی آیات موجود ہیں جن کو آپ خدا پر کامل یقین رکھ کر پڑھیں تو آپ کی مشکلات اور بیماریاں اس سے دور ہو جائینگی۔

یہ کتاب ڈاونلوڈ کرنے کےلئے نیچے دئیے گئے لنک کو اوپن کریں

DOWNLOAD LINK

Leave a Comment