آج کی پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ ہومیوپیتھی کی نایاب کتابیں اردو زبان میں شئیر کرنے لگے ہیں۔ یہ کتابیں بہت ہی مشہور ڈاکٹرز کی لکھی ہوئی ہیں۔ اور ان میں آپکو ہر بیماری کا ہومیوپیتھک علاج لکھا ہوا ہے۔
ہومیوپیتھک علاج کی کتابیں
نیچے ذیل میں آپکے ساتھ ان کتابوں کی مکمل تفصیل شئیر کی جا رہی ہے؛
معدے کے امراض کا ہومیوپیتھک علاج
اس کتاب کے لکھاری کا نام ڈاکٹر جاوید اقبال ہے جو کہ ہومیوپیتھک سپیشلسٹ ہیں۔ انہوں نے اس بک میں معدے کے تمام امراض کا علاج لکھا ہوا ہے۔
جیساکہ، معدے میں خوراک ہضم نہ ہونا، معدے میں جلن اور درد کا علاج، معدے کی تزابیت ختم کرنے کا طریقہ، معدے کا کینسر، کھٹی ڈکاریں وغیرہ۔
جنسی امراض کا ہومیوپیتھک علاج
ڈاکٹر فتح شیر نے اپنی اس کتاب میں مردانہ اور زنانہ امراض کے علاج درج کئے ہیں۔ جیسا کہ ماہواری میں زیادہ درد، لکوریا کا علاج، مردانہ وقت خاص کی ٹائمنگ کا علاج، ٹائمنگ کی گولیاں، جریان، احتلام وغیرہ۔
پانچ سو ہومیوپیتھک نسخہ جات
سرفراز شاہین قریشی نے اپنی اس کتاب میں عورتوں، بچوں اور مردوں کی تمام بیماریاں ختم کرنے کے لئے پانچ سو دیسی نسخہ جات اس کتاب میں لکھے ہیں۔
ہومیوپیتھک میگزین
ڈاکٹر محمد معسود قریشی اس ہومیوپیتھک ادویات میگزین کےلکھاری ہیں۔ اس میگزین میں آپ کو بہت سی بیماریوں کے علاج کے بارے میں پڑھنے کو ملے گا۔ جیسا کہ، جگر میں درد، معدہ میں درد، کولیسٹرول کا علاج، کینسر کا علاج، دیسی علاج وغیرہ۔
ڈانلوڈ لنک | کتاب کانام |
Click Here | معدے کا ہومیوپیتھک علاج |
Click Here | جنسی امراض کا ہومیوپیتھک علاج |
Click Here | پانچ سو ہومیوپیتھک نسخہ جات |
Click Here | ہومیوپیتھک میگزین اردو میں |