آج کی اس پوسٹ میں آپکے ساتھ لائیو سٹاک ڈپلومہ کورس کی کتاب شئیر کی جارہی ہے۔ اس پوسٹ کو آپ تعلیمی مقاصد کے لئے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
فارمیسی اسیسٹنٹ گائیڈ بک
اس ویٹرنری ڈپلومہ کورس میں آپ کو مندرجہ ذیل موضوع پر پڑھنے کو ملے گا،
فارماکلوجی، فارمیسی، جانوروں کے میڈیسنز کی قسمیں، جانوروں کی دیسی ادویات دیسی نسخے، مویشیوں کے لئے استعمال ہونے والی انگریزی ادویات وغیرہ وغیرہ۔
نیچے دئیے گئے ڈاؤنلوڈ لنک سے آپ اس جانوروں کی تعلیم کی گائیڈ بک کو باآسانی ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے موبائیل میں پڑھ سکتے ہیں۔