جانوروں کی کتابیں اردو زبان میں ڈاونلوڈ کریں

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ جانوروں کی کتابیں اردو زبان میں شئیر کر رہے ہیں۔ ان ویٹرنری کتابوں میں آپ کو جانوروں کی دیکھ بھال اور ان کے علاج معالجے کے متعلق تفصیل سے پڑھئے کو ملے گا۔

ویٹرنری کی کتابیں

جانوروں کی دیکھ بھال اور بیماریوں کے علاج معالجے کی کتابیں مندرجہ ذیل ہیں؛

لائیو سٹاک فارمز گائیڈ بک

اس کتاب میں آپکو لائیو سٹاک فارمنگ کے متلعق تفصیل کے ساتھ پڑھنے کو ملے گا۔ یہ کتاب کسان بھائیوں کے لئے بہت فائدے مند ہے۔

ویٹرنری فارماکلوجی

اس ویٹ فارما گائیڈ بک میں آپ کو فارماکلوجی کے متعلق تفصیل سے پڑھنے کو ملے گا۔ جانوروں کی مختلف بیماریوں کے علاج معالجے کے لئے استعمال ہونے والی ادویات کے نام اور ان کے استعمال کے متعلق مکمل رہنمائی موجود ہے۔ یہ کتاب لائیو سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ کورس پنجاب کی ہے۔

پریکٹیکل ڈئیری فارمنگ کتاب

اس ڈیری فارمنگ کتاب میں آپ کو مویشی پالنے کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں، دودھ دینے والے جانوروں کی نسلیں، جانوروں کا انتخاب اور خریدنے کا طریقہ، پانی کی اہمیت، چارہ جات کی اہمیت اور ان کو محفوظ رکھنے کے طریقے، ونڈہ بنانے کا طریقہ اور اس کی اہمیت، تولیدی صحت، کامیاب فارمنگ کے اصول، وغیرہ جیسے ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

ڈاونلوڈ لنک کتاب کا نام
Click Here لائیو سٹاک فارمز گائیڈ بک
Click Here  ویٹرنری فارماکلوجی ۔ اسیسٹنٹ ڈپلومہ کورس
Click Here پریکٹیکل ڈئیری فارمنگ کتاب

Leave a Comment