آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ غوث اعظم کی کتابیں اردو زبان میں شئیر کریں گے۔ یہ کتابیں آپ اپنے موبائیل یا لیپ ٹاپ میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کر کے تعلیمی مقاصد کے لئے پڑھ سکتے ہیں۔
غوث اعظم اسلامی بکس
غوث اعظم کی اسلامک بکس مندرجہ ذیل ہیں۔
عظمت غوث اعظم
اس کتاب کے مصنف کا نام مولانا دلشاد احمد قادری ہے۔ آپ اس کتاب میں مندرجہ ذیل سبق پڑھ سکتے ہیں؛
حضرت غوث اعظم کی تاریخ، تصویریں، سیرت اور سجرہ نصب، عرص وغیرہ۔
مکتوبات غوث اعظم
اس کتاب میں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ کے پندرہ خطوط شامل ہیں جن میں آپکو اسلام اور تصوف کے متعلق تفصیل سے پڑھنے کو ملے گا۔ یہ خطوط فارسی زبان میں لکھے ہوئے تھے جن کا ترجمہ قاضی حمید فضلی نے کیا ہے۔
غوث اعظم کے 100 واقعات
اس کتاب کے لکھاری کا نام علامہ محمد معسود قادری ہے۔ اور 162 صفحات پر مشتمل ہے جن میں مندرجہ ذیل اسباق پڑھ سکتے ہیں۔
حضرت جنید بغدادی کی پیشنگوئی، لقد محی الدین کی وجہ تسمیہ، والدہ کی نصیحت کو نظر انداز نہ کیا، خوف خداوندی وغیرہ وغیرہ۔
آپ یہ تمام کتابیں مندرجہ ذیل لنکس کو فالو کر کے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
ڈاونلوڈ لنک | کتاب کا نام |
Click Here | عظمت غوث اعظم |
Click Here | مکتوبات غوث اعظم |
Click Here | غوث اعظم کے 100 واقعات |