قرشی دواخانے کی ادویات کی لسٹ

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ قرشی دواخانے کی ادویات کی لسٹ شئیر کرنے جا رہے ہیں۔ اس لسٹ میں آپکو قرشی دواخانہ کی تمام ادویات کے بارے میں بتایا جائیگا۔ یہ لسٹ آپ پی ڈی ایف فارمیٹ میں باآسانی ڈاونلوڈ کر پائیں گے۔

قرشی میڈیسن کی فہرست

ان کی ادویات کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے؛

کنزیومر پراڈکٹس

اس کیٹاگری میں قرشی جام شیریں، ہرر پریزروو، فگ جام، تازہ شہد، ادرک کا مرمالیڈ، شربت صندلین وغیرہ شامل ہیں۔

نظام انہظام پڑاڈکٹس

اس کیٹاگری میں ہاضمے کے لئے ادویات ہیں جساکہ پلین پلز، گیسٹو ٹیبلیٹس، سفوف تخبیر، اسبغول چھلکا، ریٹو ٹیبلٹ، عرق بدیان، جوارش جالینوس، وغیرہ۔

سانس کی بیماریوں کی ادویات

اس لسٹ میں قرشی جوہر جوشاندہ، فلو قویٹ ڈراپس، شربت توت سیاہ، لال شربت، الرجکس، سرفی ٹیبلٹس، وغیرہ شامل ہیں۔

مردانہ صحت کی ادویات

اس کیٹاگری میں تلا مقوی شاہی، شاہی کیپسول، معجون مغلذ، امساکی جواہر کیپسول، وغیرہ شامل ہیں۔

زنانہ امراض کی ادویات

اس ادویات کی لسٹ میں انٹی فیٹ، خاتونی سیرپ، لیکوڈاین ٹیبلٹس، سپاری پارک، مینسوفر گولیاں، وغیرہ شامل ہیں۔

صحت سپلیمینٹس

اس لسٹ میں انٹی فیٹ، جینسنگ کیپسولز، دماغی، شربت فولاد، گینسوویٹ کیپسولز، خمیرہ گوزبان وغیرہ شامل ہیں۔

قرشی دواخانے کی فہرست ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Download Link

Leave a Comment