ہمدرد ادویات کی لسٹ اور ان کی معلومات

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ ہمدرد ادویات اور پراڈکسٹ کی ریٹ لسٹ شئیر کر رہے ہیں۔ اس کیٹالاگ کی مدد سے آپ ہمدرد دواخانے کے تمام پراڈکٹس کے نام اور ان کی قیمتیں معلوم کر سکیں گے۔

ہمدرد ادویات کی فہرست

ہمدرد پاکستان کا مشہور دواخانہ ہے۔ اور یہ دواخانہ کافی سالوں سے نت نئ ادویات بنا کر لوگوں کی خدمت کر رہا ہے۔ آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ہمدرد دواخانے کی تمام ادویات کی فہرست مہیا کرنا اور ساتھ ان کے پراڈکٹس کی قیمتیں آپ تک پہنچانا ہے۔

ہمدرد والوں نے 26 جون 1948 سے کراچی شہر سے ہمدرد مطب کا آغاز کیا۔ بعد میں اس مطب کی شاخیں پورے پاکستان میں پھیل گئیں۔ اس وقت اس کی شاخیں لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، ملتان جیسے مزید بڑے شہروں میں موجود ہیں۔

ہمدرد مطب میں آئے ہوئے مریضوں سے صرف ادویات کے پیسے لئے جاتے ہیں۔ مشورے اور نسخے تمام آنے والے لوگوں کو مفت میں دئے جاتے ہیں۔

ہمدرد دواخانے سے آپکو مردوں کو امراض، عورتوں کے امراض، بچوں کے امراض، اور ہر طرح کی چھوٹی بڑی بیماریوں کے امراض کے لئے ادویات مل جائینگی۔

ہمدرد کا اسبغول، شہد، نونہال ہربل، بچوں کی گھٹی وغیرہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی پراڈکٹس ہیں۔

فہرست ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

اگر آپ ہمدرد مطب کی میڈیسنز کی فہرست پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ڈاونلوڈ بٹن کو کلک کر کے باآسانی اپنے موبائیل میں سیو کر کے پڑھ سکتے ہیں۔

Download Link

Leave a Comment