انسانی نفسیات کی کتابیں فری میں ڈاونلوڈ کریں

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ انسانی نفسیات کی کتابیں شئیر کر رہیں ہیں۔ ان کتابوں میں آپکو مردوں اور عورتوں کی نفسیات کے متعلق تفصیل سے پڑھنے کو ملے گا۔

اگر آپ ان کتابوں کا مطالعہ کر لیتے ہیں تو آپ نہ صرف لوگوں کی نفسیات سمجھنے لگے گیں بلکہ لوگوں اور مریضوں کے دماغ تک کو پڑھ پائینگے۔

انسانی سائیکلوجیکل کتابیں

کتابوں کے نام اور ان کی تفصیل مندرجہ زیل ہے؛

محبت کی نفسیات

اس کتاب کو ایم سکوٹ پیک نے لکھا ہے جبکہ اس کا ترجمہ اردو میں یاسر جواد صاحب نے کیا ہے۔

اس کتاب میں آپکو مسائل اور دکھ، مسائل کو حل کرنا اور وقت، عصابی خلل اور کرداری نقائص، چیلنج کے لئے ہر وقت تیار رہنا، افسردگی، سچائی کو چھپانا، محبت میں گرفتار ہونا، رومانوی محبت کی داستان، زہنی بیماریوں وغیرہ جیسے ٹاپک پڑھنے کو ملیں گے۔

ڈپریشن اور نفسیاتی امراض کا علاج

اس کتاب کے لکھاری کا نام ڈاکٹر جاوید صائم ہے۔ اور اس کتاب میں آپکو نروس سسٹم، سوچ اور صحت، ڈپریشن کی وجوہات، جسمانی بیماریاں اور ان کا علاج، ڈپریشن کا ہماری غذا سےتعلق، وغیرہ جیسے مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔

تحلیلی نفسیات

اس نفیسات پر مبنی کتاب کے مصنف کا اسم مبارک ڈاکٹر محمد اجمل ہے۔ یہ کتاب نفسی توانائی، لاشعور، مرد و عورت، علامات اور افادیت، شخصیت کی تربیت، افواہیں، لوک کہانیاں وغیرہ پر مبنی ہے۔

نفسیاتی امراض کا شافی علاج

اس انسانی نفسیات کی کتاب کےلکھاری کا نام ڈاکٹر و حکیم محمد عبد اللہ ہے۔ اس کتاب میں آپکو نفسیاتی اور جسمانی بیماریوں کی علامات اور ان یونانی ادویات سے علاج وغیرہ کے متلعق تفصیل سے پڑھنے کو ملے گا۔

وسواس کا علاج

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نے اپنی اس کتاب میں شیطانی وسواس کا روحانی علاج لکھا ہے۔

ڈاونلوڈ لنک کتاب کا نام
Click Here محبت کی نفسیات
Click Here ڈپریشن اور نفسیاتی امراض کا علاج
Click Here تحلیلی نفسیات
Click Here نفسیاتی امراض کا شافی علاج
Click Here وسواس کا علاج

 

Leave a Comment